رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سےآیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس ترحیم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341178-رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_شرکت_سےآیت_اللہ_ہاشمی_شاہرودی_کی_مجلس_ترحیم
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سےآیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس ترحیم

فوٹو گیلری

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں علما اور مومنین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔