ہمدان نے سفید چادر اوڑھ لی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341592-ہمدان_نے_سفید_چادر_اوڑھ_لی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸ Asia/Tehran
  • ہمدان نے سفید چادر اوڑھ لی

فوٹو گیلری

ایران کے کئی شہروں میں کل زبردست برفباری ہوئی ان شہروں میں ہمدان سرفہرست ہے یہاں زبردست برفباری ہوئی اور یوں کہیں کہ ہمدان نے سفید چاڈر اوڑھ لی اور اس ہشر کے لوگوں نے خوب لطف اٹھایا۔