سمندری پرندے sea Gulls
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341719-سمندری_پرندے_sea_gulls
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۴ Asia/Tehran
  • سمندری پرندے    sea Gulls

فوٹو گیلری

ایران کے شمالی علاقوں کی جانب موسم سرما میں 11 قسم کے مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو تا ہے اور ان علاقوں کے لوگ پرندوں کو دیکھنے اور انھیں کھانے کی اشیاء دینے کیلئے سمندر کا رخ کرتے ہیں۔