ایرانی قالین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341917-ایرانی_قالین
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳ Asia/Tehran
  • ایرانی قالین

فوٹو گیلری

ایران کے مختلف شہروں میں قالین بافی ،قالینوں کی خرید و فروخت،قالینوں کو رفو کرنے اور اسی طرح پرانے اور نئے اور ہاتھ سے بنے ہوئے اور مشینوں سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے اور قالینوں کے بازار میں ہمیشہ خریداروں اور قالین دیکھنے اور پسند کرنے والوں کی بھیڑ لگی رہتی ہے۔