-
کراچی میں ایرانی دستکاری کی نمائش، پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
-
ایرانی قالینوں کی نمائش میں روسی صدر کی حیرت!۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالینوں کی نمائش کے موقع پر روسی صدر کی حیرت واقعی قابل توجہ ہے۔
-
قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸قزوین شہر کا ایک قدیمی ترین بازار ، ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کا بازار ہے کہ جو سرای قیصریہ کے نام سے معروف ہے۔ اس بازار کا ماضی قاجار دور سے جاملتا ہے اور اس زمانے سے لیکر آج تک یہ بازار ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کے ایک اہم مرکز کے طور پر پہچھانا جاتا ہے۔
-
ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔
-
جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایران نے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ایران کی ایک ٹیکسٹائل کمپنی نے یورپ، ایشیا اور افریقہ کے مختلف ملکوں کے لئے اینٹی بیکٹیریل نینو قالینوں کی برآمدات شروع کردی ہے۔
-
قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے قالینوں کی برآمدات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
-
ایرانی قالین کی عالمی طلب میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸ہاتھ سے بنے ایرانی برانڈ قالینوں کی عالمی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی قالین
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳فوٹو گیلری