آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی دوسری برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342041-آیت_اللہ_ہاشمی_رفسنجانی_کی_رحلت_کی_دوسری_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱ Asia/Tehran
  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی دوسری برسی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے مرحوم سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتوں کے دوران ایران کے بنائے ہوئے میزائلوں سے دو نئے سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے-