ایران کے صدر کا صوبہ گلستان کا دورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342289-ایران_کے_صدر_کا_صوبہ_گلستان_کا_دورہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵ Asia/Tehran
  •  ایران کے صدر کا صوبہ گلستان کا دورہ

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کل صبح جب صوبہ گلستان پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدر مملکت نے اس شہر کے تختی کاووس گنبد اسٹیڈیم میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔