-
ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹ہندوستان کے 21 خبر رساں اداروں کے ایک گروپ نے، جس میں ارب پتی مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کی ملکیت والی کمپنیاں بھی شامل ہیں، ہندوستان کے پرائیویسی قانون کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ فرانس کی اس صورت حال پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون برہم ہوگئے اور بیان کو احمقانہ قرار دے دیا۔
-
امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جھٹکا دیتے ہوئے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو چینلوں پر پابندی روک دی ہے۔
-
دہلی میں خواتین صحافیوں سے مبینہ بدسلوکی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوریہ کانت نے دہلی پولیس کے سینئر افسر کو ذاتی طور پر پیش ہو کر وضاحت دینے کی ہدایت دیتے ہوئے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
قطر کے ذریعہ امریکہ تک ایرانی شرائط پہنچا دی گئی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ قطری ثالث کے ذریعے ایران کی شرائط امریکہ تک پہنچ گئی ہیں۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سچائی چھپانے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔