-
صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔
-
حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔
-
اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم، ڈاکٹرز وِداؤٹ بارڈرز، کی غزہ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹرولیمین کیرولائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی امداد کو "جنگی ہتھیار" کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
پریس ٹی وی سے وزیر خارجہ پاکستان کی گفتگو، ایران و پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی وضاحت کی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵ایران کے نیوز چینل پریس ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران و اسلام آباد کے مابین جاری مشترکہ تعاون پر روشنی ڈالی ہے۔
-
نائجیریا میں اربعین واک کو کوئی روک نہیں سکتا : شیخ زکزاکی
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائجیریا میں اربعین واک حضرت امام مہدی (عجج) کے ظھور تک جاری رہےگا ۔
-
امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔
-
امریکا نے آزادی بیان کا گلا گھونٹ دیا، مزاحمتی محاذ کی کئی سائٹیں بند
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔
-
یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔
-
یوٹیوب نے ایران کے العالم اور پریس ٹی وی چینل کے اکاؤنٹ بند کر دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سماجی رابطے کی ایک مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب نے بدھ کے روز کسی بھی طرح کی پیشگی اطلاع یا وارننگ کے العالم ٹی وی چینل کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔