تہران میں اسکی کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344587-تہران_میں_اسکی_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۸ Asia/Tehran
  • تہران میں اسکی کے مقابلے

فوٹو گیلری

تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں اسکی کے چھٹے دور کے مقابلے ہوئے۔ یہ مقابلے 12 سال اور اس سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے مابین ہوئے۔ جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔