دارالحکومت تہران میں فاسٹ فوڈ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344700-دارالحکومت_تہران_میں_فاسٹ_فوڈ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ Asia/Tehran
  • دارالحکومت تہران میں فاسٹ فوڈ

فوٹو گیلری

دارالحکومت تہران میں فاسٹ فوڈ سے متعلق رات کے وقت قائم کئے گئے اسٹالوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس قسم کے اسٹال رات کی تاریکی میں لوگوں کو سروس فراہم کرتے ہیں۔ تاہم فاسٹ فوڈ کے نقصانات کو بھی مد نظر رکھنا چاہئیے۔