مدافع حرم شہید میثم نظری کا آخری سفر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345171-مدافع_حرم_شہید_میثم_نظری_کا_آخری_سفر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شہید میثم نظری کا آخری سفر

فوٹو گیلری

مدافع حرم شہید میثم نظری کا جسد خاکی 3 سال بعد شام سے ایران پہنچا۔ عوام کی بڑی تعداد نے کل شہید کے جلوس جنازہ میں شرکت کی اور انھیں تہران کے معراج شہداء میں سپرد خاک کیا گیا۔