بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345577-بحرین_کے_روحانی_پیشوا_آیت_اللہ_شیخ_عیسی_قاسم_کی_قدردانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹ Asia/Tehran
  • بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی

فوٹو گیلری

قم میں جامعہ مدرسین کی جانب سے بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرجامعہ مدرسین کے سربراہ آیت الله محمد یزدی بھی موجود تھے۔