پاکستان میں جشن بہاران کے نام سے نیزہ بازی کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348271-پاکستان_میں_جشن_بہاران_کے_نام_سے_نیزہ_بازی_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶ Asia/Tehran
  • پاکستان  میں جشن بہاران کے نام سے نیزہ بازی کے مقابلے

فوٹو گیلری

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی  شہروں میں جشن بہاران کے نام سے نیزہ بازی کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ یہ کھیل پاکستانی عوام میں بہت مشہور ہے اور پاکستانی عوام بڑی دلچسپی کے ساتھ اس کھیل کو دیکھتے ہیں۔