تہران میں 25 ویں الکامپ نمایش کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i352077-تہران_میں_25_ویں_الکامپ_نمایش_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران میں 25 ویں الکامپ نمایش کا افتتاح

فوٹو گیلری

تہران میں 25 ویں الکامپ( Elecomp) نمایش کا کل بہتر مستقبل کے سلوگن سے افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایران،روس،آذربائیجان اور ترکی کے انفارمیشن  وزراء تھے۔