خون کا عطیہ زندگی کی نجات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i352780-خون_کا_عطیہ_زندگی_کی_نجات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸ Asia/Tehran
  • خون کا عطیہ زندگی کی نجات

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کا بلڈ بینک کا قیام 9 مرداد 1353 شمسی میں ملکی سطح پر خون کی کمی کو پورا کرنے اور ضرورت مندوں کو خون دینے کے مقصد سے عمل میں آیا۔ اس روز کے بعد سے ایران میں 9 مرداد کو خون کا عطیہ دینے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔