ایران میں 17 مرداد یوم صحافت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353161-ایران_میں_17_مرداد_یوم_صحافت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۶ Asia/Tehran
  •  ایران میں 17 مرداد  یوم صحافت

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال 17 مرداد کو یوم صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 17 مرداد 1377 ھجری شمسی کو افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگرد گروہ طالبان نے 8 ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی صحافی محمود صارمی کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔