ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i355881-ایران_میں_ھخامنشی_دور_کے_1783تاریخی_لوح_اور_نوادرات_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
  • ایران میں ھخامنشی دور کے  1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

ھخامنشی دور کے  1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی بدھ کے روز ایران کے سیاحت، دستکاری اور ثقافتی ورثہ کے وزیرعلی‌اصغر مونسان کے ذریعے قومی میوزیم میں ہوئی۔