خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i359338-خراسان_شمالی_اورخراسان_رضوی_کے_قبائل_اور_خانہ_بدوش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹ Asia/Tehran
  • خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے گلستان کے شہروں گنبدکاووس کی جانب موسم خزاں میں مختلف علاقوں خاص طور سے صوبے خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش جاتے ہیں۔ قبائل اور خانہ بدوش اس سفرکو طے کرنے کیلئے 15 سے 40 روز تک راستے میں ہوتے ہیں اور اگرچہ وہ پرانے زمانے کی طرح جھونپڑیوں میں زندگی بسر نہیں کرتے اور اپنے لئے انہوں نے گھر بنائے ہیں تاہم ان کا اب بھی مشغلہ مویشی پالنا ہے اور ان کے بچے اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور ہر 6 ماہ بعد ان کی زندگی کا محل وقوع بدل جاتا ہے اور وہ گلستان کے علاقے سے صوبے خراسان شمالی اورخراسان رضوی کی جانب کوچ کرتے ہیں۔