چار مہینوں کے بعد پلے اسکولز میں رونق پلٹ آئی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i367634-چار_مہینوں_کے_بعد_پلے_اسکولز_میں_رونق_پلٹ_آئی
کورونا کے باعث چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ایران میں پلے اسکولز کھول دئے گئے۔ مگر اس شرط پر کہ اسکولوں کے اسٹاف اور بچوں کو سوشل ڈسٹینسنگ اور طبی اصولوں کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ Asia/Tehran
  • چار مہینوں کے بعد پلے اسکولز میں رونق پلٹ آئی