سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i368464-سپاہ_پاسداران_نے_جدید_ترین_ہتھیاروں_کی_رونمائی_کی
دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی