قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i371104-قم_میں_حضرت_معصومہ_س_کے_حرم_میں_باجماعت_نماز_کی_ادائیگی
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی

ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔

کرونا وائرس کی وباء کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے تمام اوپن صحنوں ، دالانوں میں روزانہ کئی بار جراثیم کش ادویات کا اسپرے کر کے ڈس انفیکٹ کیا جاتا ہے اور یہ سارے کام خادمین حرم مطہر کے توسط سے انجام پاتے ہیں۔

اس کے علاوہ تمام مذہبی پروگرام منجملہ نماز جماعت مکمل میڈیکل پروٹوکول اور ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔