بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i372228-بحریۂ_کے_کمانڈوز_کا_ٹرینگ_کورس
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳ Asia/Tehran
  • بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔

اس ٹرینگ کورس میں بحری فوج کا جوانوں کو مختلف زاویوں سے اسپیشل ٹرینگ کرائی جاتی ہے۔

فوج کے چاک چوبند کمانڈوز ان تربیتی کورسز میں مہارت حاصل کرتے ہیں اور مختلف شعبوں میں اپنی توانائیوں کو بڑھاتے ہیں۔

آج ایران کی فوج علاقے میں پیشہ وارانہ مہارت کے اعتبار سے ممتاز مقام کی حامل ہے۔