کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373814-کربلا_میں_احباب_الرضا_(ع)_کا_موکب
کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ Asia/Tehran
  • کربلا میں احباب الرضا (ع) کا موکب

کربلا میں احباب الرضا (ع) کے نام سے مرکزی موکب ایرانیوں کا واحد موکب ہے، جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔

یہ موکب الریہ اسکوائر کے نزدیک واقع ہے جہاں ایران کا سابق سفارت خانہ تھا۔ اس سال کرونا وائرس کی وجہ سے  اربعین حسینی کے موقع غیر ملکی زائرین کی نہایت ہی کم تعداد نجف - کربلا واک میں شریک ہے ۔ جبکہ عراق کے مقامی زائرین عراق کی وازت صحت کی جانب سے جاری میڈیکل پروٹول کی پابندی کرتے ہوئے  بڑے پیمانے پر مشی میں حصہ لے رہے ہیں۔