ایران کے صوبے خراسان شمالی کے بجنورد ، شیروان ، فاروج شہروں میں زعفران کی وسیع کاشت ، کسانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعے ہے۔
ایران کی زعفران دنیا بھر میں اپنی اعلی کولیٹی کی وجہ سے نہایت ہی مقبول ہے۔