گیلان میں قدیم غار دربند رشی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374978-گیلان_میں_قدیم_غار_دربند_رشی
دربندر رشی غار ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار میں واقع ہے۔ یہ غار ایران کے قدیم غاروں میں شمار ہوتا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷ Asia/Tehran
  • گیلان میں قدیم غار دربند رشی

دربندر رشی غار ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار میں واقع ہے۔ یہ غار ایران کے قدیم غاروں میں شمار ہوتا ہے۔

دربند رشی غار ملک کی قومی آثار قدیمہ کی فہرست میں رجسٹرڈ ہے۔ سالانہ ہزاروں سیاح اس قدیمی تاریخی غار کو دیکھنے آتے ہیں۔