رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i375378-رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_قوم_سے_براہ_راست_خطاب_تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عوام سے براہ راست خطاب میں اس مناسبت اور مبارک ایام کی مبارکباد پیش کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب - تصاویر