لفور ڈیم کے دلکش مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i379893-لفور_ڈیم_کے_دلکش_مناظر
لفور ڈیم ایران کے صوبے مازندران کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے جو سواد کوہ شہر کے شمال میں لفور کے علاقے میں واقع ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰ Asia/Tehran
  • لفور ڈیم کے دلکش مناظر

لفور ڈیم ایران کے صوبے مازندران کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے جو سواد کوہ شہر کے شمال میں لفور کے علاقے میں واقع ہے۔

لفور ڈیم ۷۲ میٹر کی بلندی کے ساتھ لفور گاؤں میں دریائے لیفور پر تعمیر کیا گيا ہے، یہ ڈیم ایک ایسے علاقے میں واقع ہے کہ جو تاریخی لحاظ سے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔