منجی عالم بشریت حضرت بقیه الله الاعظم(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دارالخکومت تہران کے جوانوں نے شہر کے مختلف حصوں میں نیمۂ شعبان کے موقع پر لوگوں میں میٹھائی اور فروٹ پر مبنی پیکٹ تقسیم کیئے۔