ماحول کے اعتبار سے اپنے آپ کو فٹ رکھنا بہت ضروری ہے ، لیکن سیکیورٹی سے مربوط افراد میں فٹنس کا لازم ہونا ضروری ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے صابرین یونٹ نے اپنی جسمانی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لئے آئس اسکیٹنگ کی مشقیں انجام دیں ہیں۔