تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i391225-تہران_میں_محرم_الحرام_کی_پہلی_شب_کی_عزاداری_کے_مناظر
1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر