تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i391316-تہران_انجمن_ریحانه_النبی(ع)_کے_زیراہتمام_مجالس
تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں ‎انجمن ریحانه‌النبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے  حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ  خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶ Asia/Tehran
  • تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس