پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392783-پیرا_المپک_چمپیئنز_کا_شیراز_میں_شاندار_استقبال
ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں  سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے  ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔ 
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال