تہران میں توچال  اسکی ٹریک کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i396269-تہران_میں_توچال_اسکی_ٹریک_کا_افتتاح
تہران میں توچال اسکی ٹریک کا افتتاح ہوگيا ہے ، افتتاحی تقریب میں ایران کی اسکی فیڈریشن کے سربراہ عباس نظریان نے شرکت کی ، اس موقع پر اسکی کے شوقین افراد  جوش و ولولے کے ساتھ برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran
  • تہران میں توچال  اسکی ٹریک کا افتتاح