شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i396366-شیراز_کے_قصرالدشت_میں_پرسیمون(خرمالو)_پھل_کی_فصل
خزاں کے موسم میں شیراز کے قصردشت کے باغات سے خرمالو(persimmon) پھل کا توڑا جانا اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور دسمبر کے آخر تک جاری ہے، (persimmon)  کی فصل کی مقدار 1500 ٹن ہے اور اس کی زیادہ تر پیداوار خلیج فارس کے ممالک کی منڈیوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ قصردشت شیراز میں بہت سے باغات  ہیں جن کا رقبہ 1300 ہیکٹر ہے، اس جگہ کی اہم پیداوار انار اور (persimmon)  ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ Asia/Tehran
  • شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل