ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i400477-ایران_اسلامی_انقلاب_کے_کچھ_طلائی_پل_تصاویر
اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳ Asia/Tehran
  • ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر

اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔

 انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کوتینتالیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے-