یوم طبیب کے موقع پر بوعلی سینا کو خراج عقیدت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i424940-یوم_طبیب_کے_موقع_پر_بوعلی_سینا_کو_خراج_عقیدت
ایران کے ممتاز دانشور بوعلی سینا کے یوم ولادت کے موقع پر جسے ایران میں یوم طبیب کا نام دیا گیا ہے طب کے شعبے سے فارغ التحصیل ہونے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ ساتھ ہی اس ممتاز دانشورشخصیت بوعلی سینا کو خراج تحسین بهی پیش کیا
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱ Asia/Tehran
  • یوم طبیب کے موقع پر بوعلی سینا کو خراج عقیدت