تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i429255-تہران_شہید_قدس_جنرل_قاسم_سلیمانی_کی_چوتھی_برسی_کا_اجتماع
شہید قدس و استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تہران میں کئی اہم مراکز پر وسیع اور یادگار اجتماعات تشکیل پائے جہاں دسیوں ہزار عقیدتمندوں نے مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرکو خراج عقیدت پیش کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
  • تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع

شہید قدس و استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تہران میں کئی اہم مراکز پر وسیع اور یادگار اجتماعات تشکیل پائے جہاں دسیوں ہزار عقیدتمندوں نے مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرکو خراج عقیدت پیش کیا۔

مرکزی اجتماع تہران کی عیدگاہ مصلائے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں انجام  پایا جس میں شہید کے  لواحقین اور ایران کی متعدد سیاسی، سماجی اور فوجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے سو سے زیادہ مہمانوں نے بھی  شرکت کی ۔