-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی، مگر ایرانی عوام نے اتحاد، ثابت قدمی اور قومی یکجہتی سے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
شمس تبریز اور مولانا رومی ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں ہیں: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شمس تبریز اور مولانا رومی کو ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں قرار دیا ہے۔
-
مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے اسنیپ بیک کو فعال نہ ہونے کے لیے آئی اے ای اے کو دسترسی دینے کی شرط رکھی تھی جسے ہم نے اپنے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول بھی کیا۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صدر پزشکیان اور وزیر خارجہ عراقچی شریک ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان تہران سے چین روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸صدر پزشکیان شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔
-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران اور فلسطین کے مؤقف پر صدر مسعودی پزشکیان کا دو ٹوک پیغام، ہم پہلے بھی ثابت قدم تھے، آئندہ بھی رہیں گے
-
خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹صدر پزشکیان کا مؤخر شدہ دورۂ پاکستان، خطے میں سیاسی صف بندی اور دفاعی اتحاد کی نئی جہت