اسلامی انقلاب کی 47 سالگرہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran
اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی عظیم الشان ریلیوں کا آغاز
ایران کے مختلف علاقوں سے نکلالی جانے والی ان ریلیوں میں عوام کے سبھی طبقات کے لوگ شریک ہیں جن کے ہاتھوں میں ملک کے قومی پرچم اسلامی جمہموریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ اورر رہبر انقلاب اسلامی کی تصاویرہیں ۔