-
زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔
-
گیلان میں بے نظیر قدرتی مناظر
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.
-
مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱کہتے ہیں کہ یمن کی خوشیاں سعودی عرب سے نہیں دیکھی جاتیں اور اُس نے گزشتہ چھے برسوں سے جاری اپنی جارحیت کے دوران جی توڑ کوشش کی کہ یمنی عوام کی خوشیوں کو اُن سے چھین کر انہیں اپنی خواہشوں کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کردے مگر وہ ناکام رہا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں گزشتہ روز ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جو یقینا سعودی مزاج پر بار بنا ہوگا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
فلیمنگو (Flamingo) کو بچانے کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰دو فلیمنگو پرندے کہ جو اڑنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے انہیں ہمدان کے ماحولیات کے تحفظ کے ادارے کے کارکنوں کی مدد سے پرندوں کی دیکھ بھال کےمرکز پہنچآدیا گیا ہے۔
-
ہمدان میں برفباری کے دلکش مناظر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴ہمدان میں موسم خزاں کے آخری ایام میں شدید برفباری نے اس شہر کی قدرتی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔
-
خدا کی راہ میں خدمت کرو
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹دنیا اور ہمارے ملک میں کرونا وائرس کی وباء کے پھیلنے کے ساتھ ہی ، کرونا سے مربوط خبریں لوگوں کی توجہ کا باعث بنیں، اس درمیان ایران اسلامی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے دفاع مقدس کے زمانے کے مجاہدین کی طرح صحت و سلامتی کے مراکز کو اپنے حقیقی محاذ میں تبدیل کردیا اور کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کسر اٹھا نہیں رکھی، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اسپتالوں میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا بھرپور طریقے سے علاج کررہے ہیں ۔
-
اب کورونا ٹیسٹ کے لئے وقت درکار نہیں!
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ایران میں اس وقت فوری طور پر کورونا وائرس کا پتہ لگانے والی میڈیکل کٹ کا پروڈکشن جاری ہے۔
-
ایران کی بحریہ کے تحقیقاتی کارناموں کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے تحقیقاتی مرکز میں تیار کئیے جانے والے فوجی اور سائنسی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ساز و سامان کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر ایران کے سپریم کمانڈر کے فوجی شعبے کے دفتر کے سربراہ میجر جنرل محمد شیرازی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی موجود تھے۔
-
ھیرکانی جنگلات کے خوبصورت مناظر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸موسم خزاں کے آخری مہینے میں ھیرکانی کے قدیمی تاریخی جنگلات کی دلنشین تصاویر دینے والوں کو حیران کردیتی ہیں