-
آخری لمحہ تک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ان دنوں کرونا وائرس کی وباء کے ساتھ ہی نرسوں اور ڈاکٹروں کا ذکر پہلے سے زیادہ کیا جارہا ہے کیونکہ آج کل نرسنگ اور میڈیکل اسٹاف کے افراد دفاع مقدس کے مجاہدوں کی مانند زندگی کے آخری لمحہ تک ، کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کورونا کے معصوم شکار۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸رائج افواہوں اور غلط تصورات کے بالکل برخلاف کمسن بچے بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس گیلری میں تہران میں واقع بچوں کے ایک اسپتال ’’مفید‘‘ میں مبتلا ہونے والے بچوں کی کچھ تصاویر لی گئی ہیں۔
-
نیتن یاھو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کھارے پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرنے والے کارخانے کا افتتاح
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰ایران کے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر بندرعباس میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے واٹر فلٹرنگ پلانٹ کے دوسرے فیز کا افتتاح کیا۔
-
جیریا، ایک بستی جہاں پورے خاندان کا ایک ہی مشغلہ ہے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
دنیائے نجوم کی حیرت انگیز تصاویر
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴پیش خدمت فوٹو گیلری میں خدائے سبحان کی سجائی ہوئی حیرت انگیز دنیائے نجوم کے دلربا مناظر پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے جنہیں فوٹو گرافی کے ماہرین نے اپنے کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
سیاسی ماسک ۔ تصاویر
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سیاسی ماسک یعنی ایک تیر اور متعدد نشانے! دنیا بھر میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک استعمال کئے جا رہے ہیں اور اس عمل نے تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سیاسی رنگ بھی اختیار کر لیا ہے اور لوگ اپنے ماسکوں پر اپنی من چاہی تصویر یا نعرہ بھی پرنٹ کرا لیتے ہیں۔
-
موت و حیات کی جنگ ۔ تصاویر
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵دنیا میں ہر آن لاکھوں افراد موت و حیات کی جنگ سے روبرو ہوتے ہیں۔ بے شمار ایسی بیماریاں ہیں جو ہر آن لاکھوں انسانوں کو ایسی صورتحال سے روبرو کرتی ہیں جہاں یہ طے نہیں ہوتا کہ انسان موت کے چنگل سے بچ پائے گا یا نہیں۔ اسپتالوں کا آئی سی یو شعبہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں یہ جنگ بکثرت دیکھنے کو ملتی ہے۔ بہت سے لوگ آئی سی یو میں بیماری کے ساتھ آتے تو ہیں مگر صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں مگر کچھ ایسے بد حال بیمار بھی ہوتے ہیں جنہیں صحتیابی میں ناکامی ہوتی ہے اور وہ موت کے سامنے مغلوب ہو جاتے ہیں۔