-
ووٹ کی چوٹ+ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰ایران کے عوام نے ملک کے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرکے ایک بار پھر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مایوس کر دیا ہے۔
-
ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲سیمون بک نامی ایک با ذوق آرٹسٹ نے برف سے ڈھکی زمینوں پر ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے۔
-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
-
ہندوستان؛ حکومتی فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش ہیں خواتین ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ہندوستان کی بی جے پی حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل سی اے اے اور ساتھ ہی ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں ہندوستانی خواتین بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔
-
مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج منگل صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ یہ خطاب ( 28 بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔
-
اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔
-
وفادار گھرانے! ۔ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳تہران؛ جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں کے دوران ایک کیمرے نے ان افراد کو قید کیا ہے جو اپنے بال بچوں یا دیگر اہل خانہ یا عزیزوں کے ہمراہ حاضر ہوئے تاکہ انقلاب اسلامی کی امنگوں، رہبر انقلاب اسلامی اور شہدائے والامقام کے ساتھ اعلان وفاداری کر سکیں۔
-
کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔
-
انقلابی حرارت نے برفیلی ٹھنڈک کو پچھاڑا ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱گیارہ فروری بروز منگل ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔ باجود اس کے کہ سردی نہایت شدید تھی اور ایران کے بعض علاقوں میں شدید برفباری بھی ہو رہی تھی، مگر یہ موسم کی تبدیلیاں ایران کے وفادار اور وطن دوست عوام کو سڑکوں پر نکلنے سے نہ روک پائیں اور ان میں موجود انقلابی حرارت نے شدید ٹھنڈک مات دی۔