-
مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
حضرت امام زمانہ (عج) سے بیعت
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹فوٹو گیلری
-
امام زمان (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سےتقریب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱فوٹو گیلری
-
جاری ہے فیض عسکری (ع) ! ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰عراق کے شہر سامرا میں واقع حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ مبارک پر زائرین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر از راہ دور روضۂ اقدس کی زیارت فرمائیں!
-
امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔
-
یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰سامراج سے مقابلے اور طلبہ کے قومی دن کی آمد آمد ہے۔اسی مناسبت کے پیش نظر آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہزاروں طلباء سے خطاب کیا۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر کو ملک میں یوم طلبہ اور سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو انقلابی طلبہ نے تہران میں موجود امریکی جاسوسی اڈے میں داخل ہو کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔
-
دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی پذیرائی
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷فوٹو گیلری
-
مدافع حرم شہید حامد سلطانی کا جلوس جنازہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برفباری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶فوٹو گیلری