-
کاشان میں ابوزیدآباد ریگستان(نخلستان)
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳فوٹو گیلری
-
تہران میں الیکٹرک سٹی کی 19 ویں نمایش کا افتتاح
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷فوٹو گیلری
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
پاکستان،ٹرین میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو + تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آگ نے 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر ٹرین میں سلنڈر سے انڈا بوائل کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان، جان بچانے کے لئے چلتی ٹرین سے کودنے کے سبب ہوا۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کے مناظر- تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی-
-
حضرت امام رضا(ع) کے زائرین کی مشہد مقدس روانگی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۴فوٹو گیلری
-
رحلت رسول اکرم (ص) اور شهادت امام حسن مجتبی (ع) کی عزاداری
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵فوٹو گیلری
-
ہرمز گان میں پیارم کھجور
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴فوٹو گیلری
-
کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ تصاویر
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔
-
اصفہان کی تعزیہ خوانی ۔ تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اصفہان کے امام زادہ شاہ کرم علیہ السلام کے علاقے میں قدیم روایت کے مطابق ’’تعزیہ خوانی‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں واقعہ عاشور کے دردناک و ہولناک واقعے کی منظر کشی کی گئی۔اس موقع پر عزاداران مظلوم کربلا کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام اور آپ ؑ کے اہل بیت کے مصائب کو یاد کیا اور آنسو بہائے۔