مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i357480-مشرقی_آذربائیجان_میں_شدید_زلزلہ_تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ Asia/Tehran
  •  مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

 زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی اور زمین میں اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ دعائیں پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ آنے والے زلزلے کے بعد اب تک 40 آفٹر شاک آئے۔