مدافع حرم شہید حامد سلطانی کا جلوس جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i357166-مدافع_حرم_شہید_حامد_سلطانی_کا_جلوس_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱ Asia/Tehran
  • مدافع حرم  شہید حامد سلطانی کا جلوس جنازہ

فوٹو گیلری

مدافع حرم  شہید حامد سلطانی کو جمعه  کے روز آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیاگیا۔ مدافع حرم شہید حامد سلطانی حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کے ایام میں شام میں ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہوئے۔