لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن / ویڈیوز + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i353643-لاہور_میں_عظیم_الشان_ولایت_کنوینشن_ویڈیوز_تصاویر
پاکستان میں تشیع کے نام پر منحرف اور باطل عقائد کی ترویج و تشہیر کرنے والے سامراجی بالخصوص برطانوی آلہ کاروں کے خلاف لاہور شہر میں عظیم الشان کنوینشن کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے ہیں ۔صبح سے شام تک جاری اس ولایت  کنوینشن میں باطل طاقتوں اور انکے مسموم منصوبوں کے ِخلاف متحد ہو کر  کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے   - مقررین اور شرکاء   انقلاب اسلامی کی قیادت، اسکی امنگوں اور مزاحمتی و استقامتی محاذ سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کرہے ہیں
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran
  • لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن   / ویڈیوز + تصاویر

پاکستان میں تشیع کے نام پر منحرف اور باطل عقائد کی ترویج و تشہیر کرنے والے سامراجی بالخصوص برطانوی آلہ کاروں کے خلاف لاہور شہر میں عظیم الشان کنوینشن کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے ہیں ۔صبح سے شام تک جاری اس ولایت  کنوینشن میں باطل طاقتوں اور انکے مسموم منصوبوں کے ِخلاف متحد ہو کر  کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے   - مقررین اور شرکاء   انقلاب اسلامی کی قیادت، اسکی امنگوں اور مزاحمتی و استقامتی محاذ سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کرہے ہیں

www.youtube.com/watch?v=eGOlXU_13KI

اس عظیم الشان جلسے کو براہ راست دیکھنے کے لئے یہاں کلیک کریں

اس عظیم الشان جلسے کے درمیان سے ریکارڈ کی گئی سحر عالمی نیٹ ورک اردو ٹی وی کے ناظرین کی جانب سے ارسال کی گئی کچھ ویڈیو کلیپس پیش خدمت ہیں