-
تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵فوٹو گیلری
-
کرمانشاہ میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱فوٹو گیلری
-
کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ سے
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷فوٹو گیلری
-
فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵نسل پرست صیہونی دہشتگردوں کی ایک نام نہاد عدالت نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع وادی الحمص میں فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات مسمار کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد انکی مسماری کا کام بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں سی آئی اے کا نیٹ ورک پکڑا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے بدنامہ زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کر دیا۔
-
حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔
-
ملکی پیداوار بڑھانے سے متعلق پہلی بین الاقوامی نمایش
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱فوٹو گیلری
-
تہران میں 25 ویں الکامپ نمایش کا افتتاح
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷فوٹو گیلری
-
حج کے موقع پر شجرہ مسجد
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳فوٹو گیلری