-
زمین کے اندر کئی منزلہ شہر۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ترکی کے کیپاڈوکیا علاقے میں زمین کے اندر بنے ہوئے متعدد شہر موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے بڑے تعداد میں سیاح وہاں کا رخ کرتے ہیں۔
-
بال بال بچے غریب تارکین وطن ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰لیبیا کے ساحل کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی ایک کشتی پانی میں ڈوب گئی۔مگر اسکے غرق ہونے سے ذرا دیر قبل ہی امدادی ٹیم وہاں پہونچ گئی اور کشتی میں سوار سبھی پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے کی ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
1988 میں ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کا حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰اکتیس سال قبل آج ہی کے دن امریکی بحری بیڑے وینسنس نے ایران کے مسافر طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس میں سوار تمام دو سو نوے مسافر شہید ہو گئے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ فارس میں چاول کی کاشت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹فوٹو گیلری
-
امریکی جرائم پر تہران میں سیمینار
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲فوٹو گیلری
-
بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔